ایف سی بلوچستان( نارتھ) کی جانب سے قلعہ سیف اللہ میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

کوئٹہ:ایف سی بلوچستان( نارتھ) کی جانب سے نوجوانوں میں مثبت سرگرمیوں کے فروغ کیلئے مرغہ فقیر زئی 134 وینگ ضلع قلعہ سیف اللہ میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ کرکٹ ٹورنامنٹ میں 6 کرکٹ ٹیمز نے حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ … Continue reading ایف سی بلوچستان( نارتھ) کی جانب سے قلعہ سیف اللہ میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد